Thursday, October 29, 2020
Home کھیل انڈر 17 کرکٹ، زون 2 فاتح ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب

انڈر 17 کرکٹ، زون 2 فاتح ٹرافی اپنے نام کرنے میں کامیاب

Inter Zonal U-17 Cricket - Finalکراچی،         انس الیاس کی 14 چوکوں سے مزین 110 رنز کی فتح گر اننگز کی بدولت کے سی سی اے زون 2 نے مضبوط حریف کے سی سی اے زون 6 کو 44رنز سے ٹھکانے لگا کر کے سی سی اے انٹرزونل انڈر17 کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی اپنے نام کرلی۔ فاتح ٹیم کے علی شاہ نے بھی نصف سنچری اسکور کی جبکہ احمد سعید نے 4کارامد وکٹیں اپنے کھاتے میں درج کرائیں۔ زون 6 کے عبدالمعیز کی 90 رنز کی اننگز ان کی ٹیم کے کام نہ آسکی۔

خرم اشرف، صدر کے سی سی اے زون1کا تعارف وقفہ کے دوران دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں سے بحیثیت مہمان خصوصی تعارف کرایا گیا۔اس موقع پر شفیق کاظمی، سیکریٹری کے سی سی اے، توصیف صدیقی، ٹورنامنٹ کوارڈنیٹر،ضیاءاحمد صدیقی، صدر، کے سی سی اے زون 6، جاوید احمد خان،صدر زون 2، سید شاہد علی، سیکریٹری، اعظم خان، محمد اکرام، میڈیا کوارڈنیٹر ریاض احمد ودیگر بھی ٹی ایم سی گراونڈ گلبرگ پر موجود تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن حدید فیز 2،گیس پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی

کراچی، گلشن حدید فیز 2 گیس کے پریشر میں کمی، تندور مافیا کی چاندی،اہل علاقہ کے مطابق تقریبا 10 روز سے...

گستاخانہ خاکے، کراچی بار کی سٹی کورٹ تا لائٹ ہائو س ریلی

کراچی ، فرانس میں گستاخانہ مواد کی اشاعت پرکراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجی ریلی میں وکلاءکی بڑی تعداد نے...

لانڈھی پروسیسنگ زون میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا

کراچی:لانڈھی ایکسپورٹ پروسیسنگ زون میں فیکٹری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، ریسکیو ذرائع کے مطابق ایکسپورٹ زون میں آگ...

کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک، دوسرا زخمی

کراچی:کورنگی میں مبینہ پولیس مقابلہ، پولیس کے مطابق کورنگی کبڈی گراؤنڈ 2 ڈاکو اسلحہ کے زور پر لوٹ مارکررہے تھے ،ملزمان نے...