Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

اسٹیل ملز کے برطرف ملازمین کے ساتھ کھڑے ہیں، سعید غنی

صوبائی وزیرمحنت و تعلیم سعید غنی نے وفاقی حکومت کی جانب سے پاکستان اسٹیل مل سے 4500 سے...

انڈس اسپتال نے پاکستان میں پہلا بوٹ‌ کلینک متعارف کروادیا

کراچی :شہریوں کا مفت علاج کرنے والے معروف اسپتال انڈس نے پاکستان میں پہلی مرتبہ بوٹ کلینک متعارف کرادئیے۔ انڈس اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر عبدالباری نے کہا کہ پاکستان میں تین بوٹ کلینک شروع کیے گئے ہیں اور سال کے آخر تک ملک میں آٹھ بوٹ کلینک موجود ہوں گے. انہوں نے بتایا کہ یہ بوٹ کلینک تمام تر جدید طبی سہولیات سے آراستہ ہیں اور ان میں لیبارٹری کی سہولیات بھی موجود ہیں جبکہ کلینک پر ایک بوٹ ایمبولینس بھی موجود ہوگی جو ہائی اسپیڈ ہوگی تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کیس کو بروقت بڑے اسپتال منتقل کیا جاسکے۔

Open chat