Friday, October 30, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم آئی آئی چندریگرروڈپرگاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

آئی آئی چندریگرروڈپرگاڑی میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

fire on van1کراچی: شہر کی معروف شاہراہ پر پی ٹی سی ایل کے دفتر کے سامنے کھڑی مال بردار گاڑی میں اچانک آگ لگ گئی۔ آئی آئی چندریگر روڈ پر رات گئے گاڑی میں شارٹ سرکٹ کے باعث اچانک آگ بھڑک اٹھی،جائے وقوع پر موجود افراد نے گاڑی کے پچھلے حصے پر رکھا ہوا سامان اتار کر آگ کو بجھا دیا، آگ کے باعث گاڑی کا اگلا حصہ مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...