Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

آج صبح سویرے رامسوامی چوک کے قریب دکان میں آگ بھڑک اٹھی

FB Area fectory fireصبح سویرے رامسوامی چوک کے قریب دکان میں آگ بھڑک اٹھی‘ فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق رامسوامی چوک کے قریب بند دکان میں آگ لگ گئی قریبی دکانوں اور مکانات کو بچانے کی غرض سے تمام احتیاطی تدابیر کے ساتھ ساتھ پولیس بھی موقع پر پہنچ گئی۔ آگ کے باعث قریبی گزرنے والا ٹریفک بھی متاثر ہوا فائر بریگیڈ ذرائع کے مطابق آگ لگنے کی وجہ معلوم کی جارہی ہے‘ بظاہر آگ کی وجہ الیکٹرک شارٹ سرکٹ بتائی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat