Monday, November 30, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

کراچی کی چند خوبصورت مقامات کی ڈرون فوٹیج

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا اور آباد شہر ہے۔ سابقہ دارالحکومت ہونے کی وجہ سے ، یہ ایک ممکنہ تجارتی...

جامعہ کراچی کی پوائنٹس سروس

وفاقی سطح پر قائم تعلیمی کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہملک بھر کے تعلیمی ادارے 15 ستمبر...

پلاسٹک آلودگی ( کرن اسلم)

اگر آپ اپنے ارد گرد نظر دوڑائیں تو آپ کو کسی نہ کسی صورت میں پلاسٹک کی اشیا ضرور ملیں گی۔ مثال کے طور...

بہادرآباد، ڈکیتی کی بڑی واردات،شہری40 لاکھ روپے سے محروم

بہادرآباد میں ڈکیتی کی بڑی واردات، شہری 40 لاکھ روپے سے محروم، ذرائع کے مطابق بہادرآباد شاہ...

آرٹس کونسل میں ٹیچر لیٹریچر فیسٹیول کا انعقاد

literature festival arts council1کراچی: آرٹس کونسل میں سجا ہے کتابوں کو سمجھنے اور ان سے محبت کرنے والوں کا میلا، فیسٹیول میں اساتذہ کی تدریسی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور ان کو درپیش مشکلات سے نمٹنے کے جدید طریقوں سے آشنا کرایا جارہا ہے۔ اساتذہ میں مطالعے کی عادت کو فروغ دینے اور ان میں چھپی تخلیقی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے کے لیے آکسفرڈ یونیورسٹی کی جانب سے کی جانے والی اس شاندار کاوش کو ٹیچرز خوب پسند کر رہے ہیں۔ کئی تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں اساتذہ کی ایک چھت تلے آمد سے نہ صرف سب کو اپنے تجربات شیئر کرنے میں مدد مل رہی ہے بلکہ پڑھنے لکھنے اور سیکھنے سیکھانے کا عمل بھی جاری ہے۔ عنوان ہو سائنس کا یا پھر آرٹ کے ہوں اساتذہ ہر کوئی یہاں سے حاصل کر رہا ہے بہت کچھ۔ ادبی فیسٹیول میں مختلف سیشن کا بھی انعقاد کیا گیا ہے جس میں بچوں کے لیے لکھی گئی کتابوں کی رونمائی، داستان گوئی ٹیچنگ میں ڈیجیٹل ٹول کا استعمال، تھیٹر ورک شاپ، کلاس مینجمنٹ اور کئی رنگین کتابوں کے اسٹال بھی لگائے گئے ہیں۔ سیکھنے اور سیکھانے کا عمل جاری رہنا چاہیے اسی لیے کراچی ٹیچر لیٹریچر فیسٹیول سے اساتذہ کی بڑی تعداد استفادہ کر رہی ہے۔

Open chat