Saturday, October 24, 2020
Home کھیل اچھی کارکردگی، پی آئی اے نے سرفراز احمد کو ترقی دیدی

اچھی کارکردگی، پی آئی اے نے سرفراز احمد کو ترقی دیدی

Sarfraz Ahmad Crickterکراچی: پی آئی اے نے میچ میں شاندار کارکردگی دکھانے پر بلے باز اور وکٹ کیپر سرفراز احمد کی اگلے گریڈ میں ترقی کردی۔ سرفراز نے آج ورلڈ کپ میچ میں جنوبی افریقا کی ٹیم کے خلاف بیٹنگ اور وکٹ کیپنگ کے دوران شاندار کارکردگی دکھائی تھی۔ سرفراز احمد نے اے بی ڈی ویلیئر سمیت 6 کھاڑیوں کو کیچ آؤٹ کیا اور بیٹنگ کرتے ہوئے 49 رنز بنائے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج

کراچی: جیو نیوز کے صحافی علی عمران کے اغوا کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق علی عمران کے بھائی طالب...

گلشن معمار، اسلحے کے زور پر 2 ملزمان شہری سے گاڑی چھین کر فرار

کراچی: شہر میں اسٹریٹ کرمنلز سے شہری غیر محفوظ، گلشن معمار میں احسن نامی شخص سے2 ملزمان ا سلحے کے زور پر...

آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ

کراچی: آلو، ٹماٹر اوردودھ سمیت 14اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں بتدریج اضافہ، اعداد وشمار کے مطابق 22 اکتوبر2020 کو ختم ہونے والے...

شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دے دیا

کراچی: وزیراعظم عمران خان کےمعاون خصوصی شہباز گل نے کراچی واقعہ کو سازش قرار دیدیا اور کہا کہ کیپٹن(ر)صفدر کی گرفتاری کا...