Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں اکتوبر میں ہیٹ ویو: کراچی کے موسم کو ہو کیا گیا ہے؟

اکتوبر میں ہیٹ ویو: کراچی کے موسم کو ہو کیا گیا ہے؟

ندھ کے دارالحکومت اور ​پاکستان کے آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑے شہر کراچی کو ان دنوں ہیٹ ویو کا سامنا ہے۔

کراچی والوں نے پہلی بار ہیٹ ویو کا نام 2015 میں سنا تھا۔ جب سمندری ہوائیں بند ہو گئی تھیں۔ شہر میں شدید گرمی اور حبس سے مرنے والوں کی تعداد سینکڑوں تک جا پہنچی تھی۔

ملک کے اس ساحلی شہر کو مختلف موسموں میں اس کی شدت کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ کبھی بارشوں کے زیادہ ہونے سے اربن فلڈنگ کی صورتِ حال بن جاتی ہے۔ تو کبھی اکتوبر کے مہینے میں ہیٹ ویو آ رہی ہے۔

پاکستان کو عمومی طور پر ماحولیاتی تبدیلیوں کا سامنا ہے۔ البتہ ملک کا سب سے بڑا شہر ہونے کے باعث کراچی میں ان تبدیلیوں کے اثرات زیادہ محسوس کیے جا رہے ہیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...