میٹھادر پولیس کی کارروائی، ایرانی ڈیزل اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 2 ملزم گرفتار،7 ہزار لیٹر تیل برآمد، پولیس کا کہنا ہے کہ خفیہ اطلاع پر کارروائی کی گئی ہے، مزید تفتیش کے لئے دونوں ملزمان کو کسٹم حکام کے حوالے کیا جائے گا