کراچی، اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کی اولڈ ریس کورس روڈ کے قریب کارروائی، ایم کیو ایم حقیقی کا کارکن گرفتار، ذرائع ایس آئی یو کے مطابق ملزم راشد خان 1995 میں متحدہ حقیقی یونٹ 162 کا کارکن تھا، ملزم نے 2011 میں مہاجر پشتون فسادات میں ایک پشتون نوجوان کو قتل کیا تھا، راشد خان سے غیرقانونی اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے