کراچی:اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے ایس پی راجہ ربانیعالمی وبا کے باعث اپنے خالق حقیقی سے جا ملے، ایس ایس یو ذرائع کا کیا کہنا ہے کہ راجہ ربانی کو ایک ہفتہ قبل کورونا کے باعث نجی اسپتال میں داخل کیا تھا،عالمی وبا سے لڑتے ہوئے اس فانی دنیا سے رخصت ہوگئے، ان کی نماز جنازہ کا اعلان بہت جلد کر دیا جائے گا۔۔۔