Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

ایف آئی اے اہلکار کےقتل کی تحقیقات میں اہم پیش رفت

fiadogar282016214341l320x180کراچی ایف آئی اے کے اہلکار محمد علی خانزادہ کے قتل کے حقائق منظر عام پر آگئے، مقتول کو جائیداد فروخت کرکے کھانے میں خواب آور گولیاں ملائیں گئیں۔ ایف آئی اے اہلکار کے قتل پر پولیس تفتیش کے دوران قریب ساتھی نے محمد علی خانزادہ کے کھانے میں نشہ آور چیز ملانے کا انکشاف کرلیا۔ پولیس کے مطابق شک کی بنیاد پر دو افراد کو حراست میں لیا گیا ہے ،جن سے تفتیش کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ حراست میں لے گئے افراد کے مطابق خانزادہ کو زمین کی خریداری کا جھانسہ دے کر قائد آباد تک چھوڑنے آئے۔ مقتول نے ایک کروڑ 32لاکھ کی زمین فروخت کی ، جبکہ خریدار مقتول سے رقم سمیت نائن ایم ایم پستول لیکر فرار ہوگئے۔ واقعے والے دن محمد علی خانزادہ اپنے دوست اہلکاروں عدیل, اعجاز, نعمان, عباس کے ساتھ پکنک پر فارم ہاوس گیا تھا۔ پولیس کے مطابق مقتول کی قمیض میں گولی لگنے کا کوئی سراغ موجود نہیں، تاہم مقتول کو پہلے قتل کیا گیا پھر لاش کار میں ڈال کر لیاری ایکسپریس پر چھوڑ دی گئی۔
Open chat