Saturday, October 24, 2020
Home Trending تاجر برادری سول نافرمانی کو مسترد کرتی ہے، زکریاعثمان

تاجر برادری سول نافرمانی کو مسترد کرتی ہے، زکریاعثمان

fpcciکراچی، وفاق ایوانہائے صنعت وتجارت (ایف پی سی سی آئی)کے صدر زکریا عثمان نے پاکستان تحریکِ انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے سول نافرمانی کی تحریک چلانے کے اعلان پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاجر برادری ٹیکس نہ دینے کی اپیل مسترد کرتی ہے۔پیرکومیڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عید کی چھٹیوں سے لے کر اب تک اس ہنگامے میں تقریباً 12ارب کا نقصان ہو چکا ہے۔سیاستدانوں کو سوچنا چاہیے کہ ان حالات میں برآمدات کیسے کی جائیں گی۔ اگر بجلی کے بل نہ دیے اور بجلی کٹ گئی کو ملازمین کا کیا ہوگا جو افراد یومیہ اجرت پر کام کرتے ہیں وہ بے چارے کہاں جائیں گے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کو ایسے بیانات سے گریز کرنا چاہیے اور مفاہمت کی جانب قدم بڑحانے چاہیے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...