بدھ, دسمبر 7, 2022
spot_imgspot_imgspot_img
Homeسائنس اور ٹیکنالوجیایلون مسک کا ٹوئٹر ہیڈ کوارٹرز میں کھانے پر...

ایلون مسک کا ٹوئٹر ہیڈ کوارٹرز میں کھانے پر سالانہ 13 ملین ڈالر کے اخراجات کا انکشاف

سان فرانسسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹوئٹر کے نئے مالک اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کا کہنا ہے کہ  ٹوئٹر اپنے ہیڈ کوارٹرز میں کھانے پر سالانہ 13 ملین ڈالر خرچ کرتا ہے، یہاں کھانا کھانے والوں سے زیادہ تعداد کھانا بنانے والوں کی ہے۔ ایک خبر جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ٹوئٹر ہیڈ کوارٹرز میں مفت کھانا بند ہونے والا ہے، پر ایلون  نے کہا کہ یہ بہت ہی حیران کن بات ہے کیونکہ دفتر میں کوئی آتا نہیں تھا لیکن اس کے باوجود ایک ملازم کے ایک کھانے پر 400 ڈالر روزانہ کے حساب سے اخراجات کیے گئے۔

یہ بھی پڑھیں

سب سے زیادہ مقبول

Scan the code