کراچی، ایم کیو ایم کے رہنما حیدر عباس رضوی کراچی پہنچ گئے، عامر خان اور فیصل سبزواری نے ائیرپورٹ پر حیدرعباس رضوی کا استقبال کیا، اہل خانہ نے حیدرعباس رضوی کے کراچی پہنچنے کی تصدیق کردی۔