کراچی، ایم کیو ایم نے بلدیاتی نمائندوں کی مشاورت سے نیا لوکل ایکٹ تیار کرلیا، ایم کیو ایم کے رہنما کنور نوید جمیل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مجوزہ بل جلد سندھ اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سب ادارے تو سندھ حکومت کے ماتحت ہیں میئر کے پاس کرنے کو کیا ہے