Wednesday, October 21, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کے رشید گوڈیل تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

ایم کیو ایم کے رشید گوڈیل تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل

Adbul_Rashid_Godilمتحدہ قومی موومنٹ کے رکن قومی اسمبلی رشید گوڈیل کی حالت تشویشناک۔ اسلام آباد سے موصول اطلاعات کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ کے رکن اسمبلی رشید گوڈیل کو عارضہ قلب لاحق ہے جبکہ پمز اسپتال کے ڈاکٹر وسیم خواجہ کا کہنا ہے کہ رشید گوڈیل کی حالت تشویشناک ہے اور وہ آئی سی سی یو میں زیر علاج ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...