Friday, November 27, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری کی شادی کے کیس کی سماعت

سٹی کورٹ میں آرزو فاطمہ کے اغوا اور کم عمری میں شادی کے کیس کی سماعت،  پولیس چالان...

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی

پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی بھارتی فشنگ لانچ کے خلاف کاروائی، میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی نے بھارتی...

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

سر سبز شاداب کراچی مختصرڈاکومینٹری

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن

بھٹو خاندان کے لئے خوشی کا دن، بختاور بھٹو کی منگنی آج، بلاول ہاؤس کراچی میں منگنی کی...

ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی کراچی پہنچ گئے

کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما حیدرعباس رضوی کراچی پہنچ گئے، وہ والدہ کی عیادت کے لیے پاکستان آئے ہیں، ان کی والدہ عرصے سے پھیپھڑوں کےعارضےمیں مبتلا ہیں۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما حیدرعباس رضوی اسلام آباد سے کراچی پہنچ گئے، کراچی پہنچنے پر حیدر عباس رضوی کو ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان نے ایئرپورٹ پر خوش آمدید کہا۔ ذرائع کے مطابق حیدرعباس رضوی والدہ کی عیادت کےلیےپاکستان آئے ہیں، ان کی والدہ عرصے سے پھیپھڑوں کےعارضے میں مبتلا ہیں۔۔

Open chat