Friday, October 23, 2020
Home Trending ایم کیو ایم کے وزراء نے استعفے گورنر سندھ بھجوادیئے

ایم کیو ایم کے وزراء نے استعفے گورنر سندھ بھجوادیئے

mqmمتحدہ قومی موومنٹ نے سندھ حکومت کے علیحدگی کے اعلان کے بعد ایم کیوایم نے وزراء اور مشیروں کے اسعفے وزیراعلیٰ سندھ کو بھجوادیئے گئے۔ یہ استعفی روئف صدیقی نے اور ڈاکٹر صغیر احمد نے گورنرسندھ کو بھجوائے تھے۔دریں اثناءمعلوم ہوا ہے کہ ایم نے اپوزیشن بنچوں پر بھی بیٹھنے کی درخواست اسپیکر کو جمع کروادی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...