Thursday, October 22, 2020
Home Trending اینٹی بیکٹیریل صابن حاملہ خواتین کیلیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، تحقیق

اینٹی بیکٹیریل صابن حاملہ خواتین کیلیے خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں، تحقیق

antibacterial soapکراچی، ایک حالیہ سائنسی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ اینٹی بیکٹیریل صابن میں موجود کیمیکل مضر صحت ہیں اور خصوصاً حاملہ خواتین اور ان کے بچوں کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتے ہیں۔ ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی تحقیق امریکن کیمیکل سوسائٹی میں پیش کی گئی ہے اور اس میں کہا گیا ہے کہ حاملہ خواتین کو اینٹی بیکٹیریل صابن کے استعمال سے گریز کرنا چاہتے ہیں۔ یہ نہ صرف ان کی صحت پر منفی اثرات مرتب کرنا ہے بلکہ پیداہونے والے بچے میں کمزوری اور وزن کی کمی کا باعث بھی بن سکتا ہے۔

اس سے پہلے دو ہزار دس میں کی گئی ایک تحقیق میں بھی بتایا گیا تھا کہ ان صابنوں میں موجود کیمیکل زنانہ ہارمون الیٹروجن کے میٹابولزم میں بے قاعدگی پیدا کرتا ہے۔ اس کی وجہ سے قوت مدافعت میں کمی اور اسپرم کی صحت متاثر ہونے کے شواہد بھی سامنے آچکے ہیں۔ واضح رہے کہ اینٹی بیکٹیریل صابن میں استعمال ہونے والا کیمیکل ٹرائی کلوسان مختلف ٹوتھ پیسٹ، ڈٹرجنٹ، پینٹ اور سینٹری میں بھی استعمال ہوتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار

کراچی:مختلف علاقوں میں اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل کی کارروائیاں,5 ملزمان گرفتار،اے سی ایل سی کے مطابق ناظم آباد، بلدیہ سائٹ اور کورنگی...

کراچی واقعے کے اصل کرداروں کے نام سے اب تک آگاہ نہیں کیا گیا, پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر پرویز رشید کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے کمرے میں جبراً داخل ہونے کا حکم...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا,ایم ڈی سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...

دسمبر جنوری میں گیس کا بحران بڑھے گا: ایم ڈید سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس کمپنی کے ایم ڈی عامر طفیل کا کہنا ہے سردیوں میں 500 ملین کیوبک فٹ سے زائد شارٹ فال...