Tuesday, October 20, 2020
Home Trending اینٹی نارکوٹکس فورس نے 107 کلوچرس برآمد کرلی، 5ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 107 کلوچرس برآمد کرلی، 5ملزمان گرفتار

کراچی، اینٹی نارکوAnti Norcotics Forceٹکس فورس کراچی نے خفیہ اطلاع پر منشیات فروشوں کے خلاف دو کامیاب آپریشنز کرتے ہوئے گوٹھ ابراھیم حیدری واقع کورنگی کریک کراچی میں پانچ عدد منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے مجموعی طور پر107کلوگرام چرس بر آمد کر لی ملزمان کے خلاف دو عدد علیحدہ علیحدہ مقدمہ درج کر کے تفتیش کی جارہی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...

بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے ان کے گھر پہنچ گئے

کراچی، چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو آئی جی سندھ کو منانے آئی جی ہائوس پہنچ گئے، آئی جی مشتاق مہر سے ملاقات ۔کام...

کیپٹن صفدر گرفتاری، آرمی چیف کا بلاول سے ٹیلی فونک رابطہ

کراچی،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سے ٹیلی فونک رابطہ، کیپٹن صفدر واقعے پر بات چیت،...