Sunday, October 25, 2020
Home خاص خبریں حادثات و جرائم اینٹی وائلنٹ کرائم سیل تھانے سے منشیات بر آمد

اینٹی وائلنٹ کرائم سیل تھانے سے منشیات بر آمد

Anti Narcotics Forceکراچی میں اینٹی وائلنٹ کرائم سیل کےتھانےپراےاین ایف نےکارروائی کی ہے۔اینٹی نارکوٹکس فورس کے ترجمان کے مطابق کارروائی کے دوران 66کلوگرام چرس اور 2کلو گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔

اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے مختلف علاقوں میں بھی کارروائیاں کی ،ایم اےجناح روڈپر ایک گاڑی سے 100کلوگرام چرس برآمد کرکے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...