Wednesday, October 21, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے این ای ڈی میں آئی ٹیک ایونٹ 19 اگست کو ہو گا

این ای ڈی میں آئی ٹیک ایونٹ 19 اگست کو ہو گا

ned-logoکراچی،         این ای ڈی یونیورسٹی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی انفارمیشن ٹیکنالوجی ایگزی بیشن کومپی ٹیشن ( آئی ٹیک) کل 19 اگست کو روایتی جوش، جذبہ کے ساتھ منایا جائے گا۔ یہ پروگرام ہرسال این ای ڈی یونیورسٹی کے ڈیپارٹمنٹ کمپیوٹر سائنس اینڈ انفارمیشن ٹیکنالوجی(سی ایس آئی ٹی) کے طلباءوطالبات منعقد کرتے ہیں جس میں سندھ کی تمام جامعات بھرپور طریقے سے حصہ لیتی اور ٹیکنالوجی کی دنیا میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتی ہیں،یہ پروگرام کیریئرٹیک کے نام سے جانا جاتا ہے۔ آئی ٹیک پروگرام میں مختلف مقابلے منعقد کئے جاتے ہیںجس میں لاجک کوئز،اسپیڈ پروگرامنگ ،ویب ڈیزائننگ،گیمنگ وغیرہ شامل ہیں۔پاکستان کے مشہور سافٹ ویئر ہاﺅسزاس ایونٹ میں نمائندگی کرتے ہیں اور مختلف انٹرویوزسیشنزمیں طلباءکو معیاری اور اعلیٰ سطح کی جاب آفر بھی کی جاتی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...

سندھ پولیس کے افسران بلاول ہاؤس کے اشارے پر چھٹی پر گئے: فواد چوہدری

وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہےکہ سندھ پولیس کے افسران بلاول کے اشارے پر چھٹی پر گئے,ٹوئٹر...

وزیراعلیٰ سندھ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پولیس افسران کو کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی,کراچی واقعے کے بعد آئی جی سندھ اور...