Thursday, January 21, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور علی زیدی میں تلخ کلامی

کراچی ٹرانسفارمیشن پلان کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ اور وفاقی وزیر علی زیدی میں تلخ کلامی، ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیر...

ن لیگ پر تنقید کے بعد حکومت نے بجلی مہنگی کردی

 وفاقی وزارت بجلی کی پوری ٹیم نے پریس کانفرنس میں ن لیگ کی سابقہ حکومت پر شدید تنقید کے بعد بجلی کی قیمت میں...

ریلی اور میچ کے باعث شہر میں بدترین ٹریفک جام

شہرقائد کے باسیوں کو بد ترین ٹریفک جام کا سامنا، ذرائع کے مطابق آج 21 جنوری بروز جمعرات کو جمعیت علما اسلام کے اسرائیل...

ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز گرفتار

لیاقت آباد شریف آباد میں سی ٹی ڈی حکام نے کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم لندن کے 2 ٹارگٹ کلرز کو گرفتار کرلیا۔...

این سی او سی کا کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار، مزید سخت اقدمات کا عندیہ

کراچی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا کے بڑھتے کیسز پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے تمام صوبوں کو اسپتالوں میں طبی سہولتیں بڑھانے کی ہدایت کردی اور کورونا بڑھنے کی صورت میں مزید سخت اقدمات کا عندیہ دے دیا۔ذرائع کے مطابق کرونا وائرس کے پیش نظر نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا خصوصی اجلاس ہوا جس میں کہا کہ صوبے اسپتالوں میں طبی سہولتوں کی دستیابی یقینی بنائیں اور اسپتالوں میں دستیاب طبی سہولیات کا فوری جائزہ لیتے ہوئے اسپتالوں کی طبی صلاحیت میں اضافے کےہنگامی اقدامات کریں۔ این سی او سی نے ہدایت کی کہ صوبے جاری کوروناایس او پیز پرعمل درآمد یقینی بنائیں، کورونا بڑھنے کی صورت میں مزید سخت اقدمات کیےجا سکتے ہیں، صوبے ممکنہ سخت اقدامات کے لیے انتظامی تیاریاں مکمل رکھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat