Wednesday, October 28, 2020
Home Trending ایڈووکیٹ مبارک کاظمی کا قتل، وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

ایڈووکیٹ مبارک کاظمی کا قتل، وکلا کا عدالتوں کا بائیکاٹ

 courts-strikeکراچی، مبارک رضا ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف وکلاءکی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے۔ مبارک رضا ایڈوکیٹ کو گزشتہ روز گلشن اقبال میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا۔ مبارک رضا ایڈوکیٹ کے قتل کے خلاف سندھ ہائی کورٹ بار نے عدالتی کارروئی کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا، جس پر آج ہائی کورٹ اور سٹی کورٹ میں وکلاءکی جانب سے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا جارہا ہے جبکہ اہم نوعیت کے مقدمات چیمبر میں سنے جارہے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ جسے اپنے بھائی کو مہلک مرض سے بچانے کے لیے دنیا میں لایا گیا

انڈیا کی پہلی ’سیویئر سبلنگ‘ کی کہانی بین الاقوامی میڈیا کی شہ سرخیوں میں ہے۔ اس...

سرجانی ٹائون سے لاپتہ 8 سالہ عروہ بازیاب

کراچی، پیر کے روز سرجانی ٹائون سیکٹر ڈی فور میں گھر کے باہر سے لاپتہ ہونےوالی 8 سالہ عروہ فہیم بازیاب، پولیس...

بدھ اور جمعہ کو سی این جی اسٹیشنز بند رہیں گے

کراچی، سندھ بھر کے سی این جی اسٹیشنز بدھ اور جمعہ کو بند رہیں گے، ذرائع کے مطابق بدھ اور جمعہ کو...