Saturday, October 24, 2020
Home Trending ایکسپو سینٹر میں آباد 2014 نمائش جاری

ایکسپو سینٹر میں آباد 2014 نمائش جاری

expo Centreکراچی، ایکسپو سینٹر میں آباد 2014 نمائش جاری ہے، نمائش کے دوسرے روز بھی عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ نمائش میں تعمیرات کے شعبے سے منسلک اداروں اور تنظیموں کی جانب سے اسٹالز لگائے گئے،چیئرمین آباد کا کہنا تھا کہ ملکی اورغیرملکی کمپنیاں تعمیراتی شعبے میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع سے فائدہ اٹھا رہی ہیں۔

نمائش کے دورے کے موقع پر جرمن قونصل جنرل ڈاکٹر ٹلو کلائنر کا کہنا تھا کہ شہر قائد میں ٹرانسپورٹ انفرااسٹرکچر، سڑکوں کی تعمیر اور سرکلر ریلوے کے منصوبوں پرکام کی ضرورت ہے۔ عوام کا کہنا تھا کہ تعمیراتی صنعت میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کا رجحان حوصلہ افزا ہے۔ نمائش کے دوران سیمینارمیں تعمیراتی صنعت سے وابستہ شخصیات کی تجاویز اور آرا پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اور حکومت کی جانب سے جلد سستے گھروں کی تعمیر کا بھی عندیہ دیا گیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...