
کشمور واقعہ،اے ایس آئی محمد بخش کے اعزاز میں تقریب، محمد بخش شاہی انداز میں بگی میں سوارہوکر تقریب میں پہنچے، اہلیہ اور بیٹی کو بھی غیر معمولی پروٹوکول،پولیس افسران اور محمد بخش کو فیملی سمیت گارڈ آف آنر دیا گیا،آئی جی سندھ مشتاق مہر نے 20 لاکھ انعام کا اعلان کیا جبکہ ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت سے سفارش کرینگے کہ محمد بخش کو ستارہ شجاعت ان کی بیٹی ریشماں کوستارہ امیتازعطا کیا جائے، اپنے اعزاز میں شاندار منعقدہ تقریب سے خطاب کے دوران محمد بخش آبدیدہ ہوگئے
#kashmoreIncident #muhmmadbaksh #SindhPolice