Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

اے این ایف کی کارروائی، سبزی منڈی کے قریب سے 5 ٹن چرس برآمد

heroin drugکراچی: اے این ایف نے ایک کارروائی کے دوران 5 ٹن چرس برآمد کرلی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سپر ہائی وے پر سبزی منڈی کے قریب اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کی جس کے دوران 5 ٹن چرس برآمد ہوئی۔ ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ چرس کو نہایت مہارت کے ساتھ زمین میں چھپایا گیا تھا جبکہ چرس کو کراچی سے ہالینڈ اسمگل کیا جانا تھا۔

Open chat