Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

لانڈھی، بھینسوں کے باڑوں میں آتشزدگی

لانڈھی نمبر 4 کے قریب مویشیوں کے 3 باڑوں میں آگ لگ گئی، 3 بھینسیں ہلاک، آگ بجھانے...

ڈیفنس پولیس مقابلہ، ملزمان کا کرمنل ریکارڈ جاری

ڈیفنس فیز 4 میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلے کی تفصیلات پولیس حکام نے جاری کردیں۔ ڈیفنس مقابلہ...

بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا خدشہ

بجلی صارفین پر مزید 82 ارب 69 کروڑروپے کا بوجھ منتقل کرنے کے لئے تقسیم کار کمپنیوں نے نیپرا کو درخواست دیدی جس کی سماعت 24 نومبر کو کی جائیگی۔درخواست گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے دی گئی ہے جس میں تقسیم کارکمپنیوں نے اپریل سے جون 2020 تک کی ایڈجسٹمنٹ مانگی ہے اور کیپیسٹی پرچیزپرائس کی مدمیں 81 ارب 10 کروڑروپے کا تقاضا کیا گیا ہے اور یوز آف سسٹم چارجز مد میں 2ارب 27کروڑ روپے بھی مانگے گئے ہیں۔بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی درخواست پر 24نومبر کو سماعت کی جائے گی۔ یاد رہے کہ نیپرا نے دو ردوز قبل اگست کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کی مد میں 48 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری بھی دی تھی۔

Open chat