Tuesday, October 20, 2020
Home خاص خبریں کاروبار بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے کے الیکٹرک کی درخواست سماعت کیلئے...

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے کے الیکٹرک کی درخواست سماعت کیلئے منظور

Kelectricنیپرا نے بجلی کی قیمت میں ایک روپے انسٹھ پیسے فی یونٹ کمی کیلئے کے الیکٹرک کی درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔کے الیکٹرک کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ فروری کے مہینے میں ایندھن کی کم ہوتی قیمتوں کے باعث کمپنی نے بجلی پیداواری لاگت میں ایک ارب ستاون کروڑ چھیاسٹھ لاکھ روپے کی کمی ریکارڈ کی ہے۔ جس کی مد میں فروری میں ایک روپے انسٹھ پیسے کی کمی کی جائے۔ نیپرا نے درخواست کی سماعت کیلئے تیس اپریل کی تاریخ مقرر کی ہے، کے الیکٹرک کی درخواست کے مطابق فروری میں صارفین کو ننانوے کروڑ یونٹ بجلی فروخت کی گئی۔ فیول لاگت میں کمی کا ریلیف صارفین کو مئی کے مہینے میں منتقل کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں پہلی بار تمام ڈی آئی جیز،ایس پیز رخصت پر چلے گئے

کراچی، کیپٹی صفدر کی گرفتاری کے معاملے پر افسران دلبراشتہ ہیں، ایف آئی آر کے معاملے میں انتہائی ناروا سلوک کیا گیا،ایڈیشنل...

وزیر اعلیٰ نے زبردست قسم کی بیان بازی کی کی ہے، حلیم عادل شیخ

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ نے کہا کہ وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے زبردست قسم کی بیان بازی...

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا کا کیپٹن صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کے وکلا نے اعلان کرتے ہوئے کہا کیپٹین صفدر کی ضمانت کا عدالتی حکم چیلنج کریں گے ، ڈپٹی...

شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا

کراچی: شیریں جناح کالونی مسافر بس میں دھماکہ متعدد افراد زخمی، سیکورٹی اداروں نےعلاقے کو گھیر لیا، پولیس کے مطابق شیریں جناح...