Friday, October 30, 2020
Home Trending بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال، پرویز مشرف کا ملک سے باہر جانے...

بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال، پرویز مشرف کا ملک سے باہر جانے کا ارادہ ترک

pervez-musharrafکراچی،         آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویز مشرف نے ملک کی بدلتی ہوئی سیاسی صورت حال کے باعث ملک سے باہر جانے کا ارادہ ترک کرتے ہوئے اپنی والدہ زریں بیگم کو علاج معالجہ کے لیے پاکستان لانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف جو اس وقت کراچی میں ہیں جبکہ ان کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت کارروائی اسلام آباد کی عدالت میں ہورہی ہے۔

انہوں نے عدالت میں متعدد درخواستیں دی تھیں کہ وہ خود اپنے علاوہ اپنی والدہ کے علاج معالجہ کے لیے ملک سے جانا چاہتے ہیں لیکن ملک میں روز بدلتی سیاسی صورت حال کے باعث انہوں نے ملک سے باہر جانے کا ارادہ ترک کردیا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہے کہ مشرف عوامی تحریک کے سربراہ کے رابطے میں ہیں اور سیاست میں پوری طر ح متحرک ہونے کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

عباسی اسپتال میں زیر علاج ملزم ڈاکٹر سے لوٹ مار میں ملوث نکلا

کراچی، پولیس مقابلے میں زخمی ملزم کاشف عباسی شہید اسپتال کے ڈاکٹرسے لوٹ مار بھی ملوث نکلا، ملزم کاشف کا علاج کرنےوالے...

صحافی تنظیموں کا گستاخانہ خاکوں کے خلاف پریس کلب پرمظاہرہ

کراچی ، صحافی تنظیموں کی جانب سے پریس کلب پرگستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی کے...

رینجرز کی کارروائی، گلزار ہجری سے قاتل گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی گلزار ہجری میں کارروائی، قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ترجمان رینجرز کے مطابق ملزم اسرار عرف...

نیب کا این آئی سی وی ڈی پر چھاپہ، سعید غنی کی شدید مذمت

کراچی ، وزیر تعلیم سعید غنی کی جانب سے نیب کے این آئی سی وی ڈی پر چھاپے کی شدید مذمت ،سعید...