Saturday, November 28, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

خاقان مرتضیٰ ڈی جی سول ایوی ایشن تعینات

سول ایوی ایشن کا ڈی جی تعینات، ذرائع سی اے اے کے مطابق فلائٹ لیفٹیننٹ ریٹائرڈ خاقان...

ملازمت سے برطرفی، اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورہ

ملازمت سے برطرفی کا سن کر اسٹیل مل کے ملازم کو دل کا دورپڑگیا، حبیب الرحمن کو اس...

سندھ بار کونسل انتخابات، وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا

وکلا کا احتجاج رنگ لے آیا، سندھ بارکونسل کےانتخابات ملتوی کرنے کا نوٹی فکیشن واپس. ایڈووکیٹ جنرل...

لاک ڈاؤن ، سندھ حکومت کا نیا نوٹیفکیشن جاری

کورونا لاک ڈاؤن کے حوالے سے سندھ حکومت نے نیا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے. نوٹیفکیشن میں کاروباری...

بفر زون،گزشتہ ایک ماہ میں موٹرسائیکل لفٹنگ کی ہیٹرک

کراچی:شہر قائد میں موٹر سائیکل لفٹنگ کی وارداتیں کم نہ ہو سکیں،گزشتہ ایک ماہ میں موٹرسائیکل لفٹنگ کی ہیٹرک سے علاقہ مکین شدید پریشان ،پولیس کے مطابق بفرزون بلاک 15 اے میں ایک ہی علاقے میں موٹر سائیکل لفٹنگ کی ہیٹرک ہو گئی ہے،ایک ماہ کے اندر اسی علاقے میں موٹر سائیکل چوری کی تیسری واردات سامنے آئی ہے۔ واردات کے لیے دو افراد موٹر سائیکل پر آئے،ایک نے آسانی سے کچھ ہی دیر میں موٹر سائیکل کا تالا کھولا، بائیک اسٹارٹ کی اور چلتا بنا۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ یہاں کی پولیس کو پچھلے ایک ماہ سے اطلاع دینے کے باوجود پولیس موٹرسائیکل لفٹرز کو تاحال گرفتار کرنے میں ، جبکہ دوسری جانب علاقے کی پولیس کا کہنا ہے کہ تفتیش جاری ہے بہت جلد ملزمان سلاخوں کے پیچھے ہونگے۔

Open chat