Saturday, October 24, 2020
Home Trending بلدیاتی انتخاباتے نہ کرانا توہین عدالت ہوگی، خواجہ اظہارالحسن

بلدیاتی انتخاباتے نہ کرانا توہین عدالت ہوگی، خواجہ اظہارالحسن

khawaja-izharکراچی، متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ ملک میں بلدیاتی انتخابات نہ کرائے گئے تو توہین عدالت ہوگی۔ سندھ اسمبلی بلڈنگ کراچی میں ایم کیو ایم کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے خواجہ اظہارالحسن کہنا تھا کہ شہر میں بجلی اور پانی کا سنگین بحران ہے۔ متعلقہ اداروں کو اس کی جانب توجہ دینا ہوگی۔ ان کا کہنا تھا کہ بیورو کریسی کا کام عوام کی خدمت کرنا ہے مگر یہاں کی بیورو کریسی بے لگام ہے اور عوام کے لیے مسائل پیدا کررہی ہے۔

خواجہ اظہارالحسن نے مزید کہا کہ سندھ میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کے لیے وزیراعلی سمیت سیاسی جماعتوں کے رہنماﺅں سے ملاقاتیں کریں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...