Wednesday, November 25, 2020
- Advertisment -

مقبول ترین

عذرا پیچوہونے مساجد بند کرنے کی تجویز دیدی

وزیر صحت سندھ عذرا پیچوہو نے مساجد بند کرنے کی تجویز دے دی،سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے...

طارق روڈپر شاپنگ مال،لیاقت آباد انڈرگرائونڈ مارکیٹ سیل

6 بجے کاروبار بند نہ کرنے پر انتظامیہ حرکت میں آگئی، طارق روڈ پر واقع شاپنگ مال اور...

ناردرن بائی پاس کے اطراف باڑ لگانے کی تجویز

اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے ناردرن بائی پاس کے دونوں اطراف باڑ لگانے کےلئے نیشنل ہائی وے اتھارٹی...

بلدیہ عظمیٰ کی نا اہلی ،شاہ فیصل فلائی انسانی جانوں کیلئے خطرہ

rsz_1029504-sharaefaisalclosedfortrafficforrailwaytrackrepairwork-1453056065-595-640x480کراچی، بلدیہ عظمیٰ کراچی کا مالی سال 2015ءتا 2016ءمالی بحران کا شکار رہا شہر کی شاہراہوں کے ساتھ ساتھ فلائی اوور بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوکر انسانی جانوں کےلئے خطرہ بن گئے ۔تفصیلات کے مطابق بلدیہ عظمیٰ کراچی 2015تا 2016ءمالی سال میں صرف افسران و ملازمین کی تنخواہوں پر ایک ارب 90کروڑ ماہانہ خرچ کرتی رہی اور شہر کی شاہراہیں ٹور چکیں وہیں ڈرگ روڈ فلائی اوور ناتھا خان پل کے ساتھ 6سال قبل بننے والا ملیر ریور برج ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوا وہیں 12سال قبل بننے والا شاہ فیصل کالونی فلائی اوور بھی اب ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہوچکی ہے شاہ فیصل فلائی اوور کے تمام جوائنٹ کھل چکے ہیں فلائی اوور پر جگہ جگہ شگاف کی وجہ سے آئے دن حادثات رونماءہوتے رہتے ہیں روزانہ درجنوں موٹر سائیکل سوار گر کر ذخمی ہورہے ہیں لیکن بلدیہ عظمیٰ کراچی کا محکمہ ورکس اینڈ سروسز کا کوئی افسر فلائی اوور اور پلوں کی مانٹرینگ نہ کرسکا اور کالونی گیٹ فلائی اوور پر ٹریفک کی روانی بھی بری طرح متاثر ہورہی ہیں اور بلدیہ عظمیٰ کراچی تاحال غافل ہے ۔
Open chat