Monday, October 26, 2020
Home Trending بلدیہ ٹاﺅن، گھر میں گھس کر پولیس اہلکار کو بیوی و...

بلدیہ ٹاﺅن، گھر میں گھس کر پولیس اہلکار کو بیوی و بچوں سمیت قتل کردیا گیا

کراچی، بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے میں گھر کے اندر گھس کر ریپڈ رسپانس فورس کے اہلکار، اس کی بیوی اور 2 بچوں کو قتل کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق بلدیہ ٹاﺅن کے علاقے گلشن مزدور میں ریپڈ رسپانس فورس کا اہلکار رمضان، اس کی بیوی اور 2 بچے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔ اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاشوں کو پوسٹمارٹم کے لئے سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

پولیس کے مطابق رپیڈ رسپانس فورس کے اہلکار رمضان کے سر اور سینے میں گولیاں ماری گئیں۔ اس کی لاش گھر کے اندر دروازے کے قریب پڑی تھی جبکہ اس کی بیوی نادیہ، 3 سالہ اسد اور ڈیڑھ سالہ عمائمہ کو گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا اور ان تینوں کی لاشیں کمرے میں تھیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...