Monday, October 26, 2020
Home کھیل بنگال ٹائیگرز کی فتح، بنگلا دیش کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی...

بنگال ٹائیگرز کی فتح، بنگلا دیش کے ساتھ ساتھ کراچی میں بھی جیت کا جشن

rsz_bangla-win_lکراچی: کرکٹ کے ماسٹرز غم سے نڈھال ہیں لیکن بنگال ٹائیگرز کے دیس بنگلا دیش میں ٹیم کی فتح پر زبردست جشن منایا گیا، لوگ سڑ کوں پر نکل آئے۔ دوسری طرف ورلڈ کپ میں بنگلادیش کی جیت کے رنگ کراچی میں بھی نظر آئے، انگلینڈ کو شکست دینے پر بنگالیوں نے کراچی میں زبردست جشن منایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف سے ملاقات

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی نیول چیف ایڈمرل امجد شاہ سے ملاقات، ملاقات میں ملک کی ترقی اور امن...

کراچی میں آج چپ تعزیے کے 2 جلوس،ٹریفک پلان جاری

کراچی میں آج 26 اکتوبر بروز پیر چپ تعزیے کے 2 جلوس برآمد ہو رہے ہیں, ٹریفک پولیس کی جانب سے متبادل...

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...