کراچی، بیت المکرم کے قریب پولیس مقابلہ، ایک کار لفٹرزخمی سمیت3 کارلفٹر گرفتار، پولیس ذرائع کے مطابق تین کار لفٹر یونیورسٹی روڈ پر بیت المکرم مسجد کے قریب ایک کار چوری کررہے تھے کہ پولیس کو بروقت اطلاع ملنے پر مقابلہ شروع ہوا۔ مقابلے میں ایک زخمی سمیت 3 کار لفتر گرفتار کرلئے گئے، پولیس کے مطابق تفیش شروع کردی گئی ہے