Saturday, October 24, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے بی اے پرائیویٹ سپلیمنٹری امتحانی فارم کی 28 اگست تک جمع...

بی اے پرائیویٹ سپلیمنٹری امتحانی فارم کی 28 اگست تک جمع کرائے جاسکتے ہیں

University-of-Karachiکراچی، جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات نے اعلان کیا ہے کہ بی اے پرائیوٹ کے سپلیمنٹری امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا گیا ہے ۔طلبہ اپنے امتحانی فارم28 اگست 2014 ءتک 2800/= روپے فیس برائے سال اول/ دوئم اور5000/= روپے فیس برائے (سال اول ودوئم باہم )کے ساتھ بینک کاﺅنٹرز واقع سلورجوبلی گیٹ پر جمع کراسکتے ہیں۔ ایسے طلبہ جو 2012 ءکی رجسٹریشن کے حامل ہیں وہ سپلیمنٹری امتحان 2013 ءمیں شرکت کے اہل نہیں ہونگے ،جبکہ ایسے طلبہ جو 2007 ءیا اس سے قبل کی رجسٹریشن کے حامل ہیں اور سپلیمنٹری امتحان میں شرکت کے خواہش مند ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی اداکرنا ہونگے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

نقلی وزیراعظم نے اپنی ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ

کراچی، وزیراعلیٰ سندھ نے کہا کہ نااہل وزیراعظم نے اپنی ڈھائی سالہ ناکامی کا اعتراف کرلیا، مراد علی شاہ کا صحافیوں سے گفتگو...

رینجرز کی کارروائی،2 اسٹریٹ کرمنلز گرفتار

کراچی، سندھ رینجرز کی کارروائی 2 اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان گرفتار، ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزمان کی شناخت عبدالمجید اور...

ملازمت کی مستقلی، نرسوں کا دوسرے روز بھی مظاہرہ

کراچی، ملازمت کی مستقلی اور دیگر مطالبات کی منظوری کےلئے نرسوں کا پریس کے کلب کے باہر احتجاج کا دوسرا روز،...

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کو مل گئی

،کراچی، کرکٹ کے دیوانوں کے لئے خوشخبری، پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کی میزبانی کراچی کے حوالے، لاہور میں اسموگ...