Tuesday, October 27, 2020
Home Trending بی کام سال اول پرائیویٹ ، سالانہ امتحانات کا آغاز26 اگست...

بی کام سال اول پرائیویٹ ، سالانہ امتحانات کا آغاز26 اگست سے ہوگا

urdu universityکراچی، وفاقی جامعہ اردو کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر وقار الحق کے اعلان کے مطابق بی کام سال اول سالانہ امتحانات کا آغاز26 اگست سے ہوگا جبکہ بی اے سال دوم اور بی کام سال دوم، پرائیویٹ کے سالانہ امتحانات کا آغاز27اگست سے ہوگا٭امتحانی مراکز جامعہ اردو،گلشن کیمپس کراچی،المیزان انسٹیوٹ ، اسلام آباد،محی الدین پوسٹ گریجوئیٹ کالج، راولا کوٹ بنائے گئے ہیں جبکہ امتحانی اوقات کار دوپہر2:30بجے سے شام5:30تک ہوں گے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...