Wednesday, October 21, 2020
Home Trending تحریک انصاف مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، 35 کارکن گرفتار

تحریک انصاف مظاہرے پر پولیس کا دھاوا، 35 کارکن گرفتار

PTI-protestکراچی،         کلفٹن 2 تلوار پر تحریک انصاف کی جانب سے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت کے خلاف ہونے والے مظارے پر پولیس نے دھاوا بول دیا اور 35 مظاہرین کو حراست میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق تحریک انصاف کو 2 تلوار پر مظاہرے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مظاہرے سے اہم سڑکوں پر ٹریفک جام کے مسائل ہوتے ہیں۔ دوسری جانب تحریک انصاف کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے کا کہنا ہے کہ مظاہرہ ہر صورت کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

شیریں جناح کالونی دھماکے میں ایک کلو بارود استعمال ہوا

کراچی، شیریں جناح کالونی بم دھماکے کے حوالے سے سی تی ڈی انچارج راجہ عمرخطاب نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا...

سندھ پولیس اچھا کرے یا برا، صوبائی حکومت ذمہ دار ہے، گورنر

کراچی، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے پولیس افسران کی چھٹیوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا سندھ پولیس اچھا کرے یا...

بچوں سے زیادتی، زیڈ ٹی کا ہدایت کارعظیم احمد سے معاہدہ

کراچی ، سائن انٹر ٹیمنٹ اور زیڈ ۔ٹی (کامران شریف)کا اپنی نئی ڈرامہ سیریلز ،سٹ کام ، ٹیلی فلمز کے لےے ڈرامہ...

سندھ حکومت کا پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ

کراچی، سندھ حکومت نے پولیس افسران کی چھٹیاں منظور نہ کرنے کا فیصلہ، صوبائی حکومت کے ذرائع کا کہنا ہے کہ کسی...