Tuesday, January 26, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

گلشن اقبال، گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی زخمی

 شہر میں امن وامان کی صورت حال خراب، گلشن اقبال موتی محل کے قریب شاپنگ مال کے سامنے گاڑی پر فائرنگ سے میاں بیوی...

پاکستان ریلوے کا آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا

سسٹم کی خرابی یا پھر بکنگ کا رش، پاکستان ریلوے کی آن لائن بکنگ کا نظام بیٹھ گیا، شہریوں کو آن لائن بکنگ کرانے...

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے حلیم عادل شیخ کی ملاقات

گورنرسندھ عمران اسماعیل سے پی ٹی آئی کے رہنما حلیم عادل شیخ کی ملاقات، دونوں رہنمائوں میں ملاقات کے دوران صوبے کی سیاسی صورت...

کورنگی میں غیرقانونی عمارت،ایس بی سی اے بے بس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کورنگی میں غیرقانونی عمارت کو گرانے کاکام اچانک روک دیا، علاقہ مکینوں کے مطابق ایس بی سی اے کے...

ترقیاتی منصوبوں میں تیزی سے سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ

Business-Cement-export_9-8-2014_159147_lکراچی: ملک میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے باعث سیمنٹ کی مقامی فروخت میں اضافہ دیکھا جارہاہے۔ گزشتہ ماہ 7 فیصد زائد سیمنٹ بیچا گیا ۔آل پاکستان سیمنٹ مینو فیکچرنگ ایسوسی ایشن کے مطابق فروری 2015کے دوران مجموعی طورپر 27 لاکھ ٹن سیمنٹ فروخت کیا گیا۔ اس دوران سیمنٹ کی مقامی فروخت 7 فیصد اضافے سے 22 لاکھ ٹن تک جا پہنچی۔ تاہم ایرانی سیمنٹ کی اسمگلنگ اور بھارت کی جانب سے عائد نان ٹیرف رکاوٹوں کے سبب اس عرصے میں سیمنٹ کی برآمد 21 فیصد گھٹ کر 4لاکھ 60 ہزار ٹن تک محدود رہی ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ سرکار کی جانب سے شروع کیئے گئے ترقیاتی منصوبوں کے تحت ڈیمز ،سڑکوں اور پلوں کی تعمیر سے سیمنٹ کی مقامی فروخت بڑھی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat