Thursday, January 28, 2021
"]
- Advertisment -

مقبول ترین

فواد عالم کراچی ٹیسٹ کا ہیرو ہے، انضمام الحق

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق نے فواد عالم کو کراچی ٹیسٹ کا ہیرو قرار دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل اسٹیڈیم کی...

کراچی میں موسم خشک و سرد، آلودہ شہروں میں آج تیسرا نمبر

شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم...

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، کارروباری ہفتے کے چوتھے روز انڈیکس میں 62 پوائنٹس کا اضافہ، مارکیٹ 62 پوائنٹس کے اضافے...

تولیہ فیکٹری میں لگی آگ کو بجھادیا گیا

نیو کراچی میں تولیہ فیکٹری میں لگی آک کو بجھادیا گیا، حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ فیکٹری کی انتظامیہ کے مطابق...

تعلیمی ادارے کورونا کے پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے: اسد عمر

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے کورونا پھیلاؤ کا باعث نہیں بن رہے جب کہ سب سے زیادہ ریسٹورینٹس، شادی ہالز اور بڑی مارکیٹیں کورونا پھیلاؤ کا باعث بن رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ این سی او سی ہر روز کورونا کی صورتحال پر نظر رکھتی ہے، ستمبر میں کورونا کی شرح 1.7 سے 1.8 فیصد تھی جس میں بتدریج اضافہ ہوا اور 72 دنوں میں کورونا کی شرح 3 فیصد سے زیادہ ہوگئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

Open chat