Saturday, October 31, 2020
Home Trending تنہائی کا شکار افراد فیس بک پر ذاتی معلومات کا خوب...

تنہائی کا شکار افراد فیس بک پر ذاتی معلومات کا خوب تبادلہ کرتے ہیں، تحقیق

facebook-کراچی، فیس بک پر کوئی دوست ایسا تو ضرور ہوگا جو فیس بک پر مسلسل زندگی کے حوالے سے شکایات کرتا رہتا ہو ،تحقیق سے ثابت ہو اہے کہ وہ جو خود کو ذہنی دباﺅ کا شکار یا اکیلاکہتے ہیں ان کی جانب سے ذاتی معلومات دوسروں کو بتانے کا امکان بہت زیادہ ہوتا ہے ۔جس میں پسندیدہ کتاب ، فلم،اپنے رشتے داروں سے تعلقات اور یہاں تک کہ اپنے گھر کا ایڈریس بھی۔

مارکیٹ واچ کے ڈاکٹر یسلم السگاف کا کہنا ہے کہ جو لوگ خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں وہ ایسی معلومات دوسروں سے شیئر کرتے ہیں۔وہ چاہتے ہیں کہ لوگ ان کے خود رابطے کریں تا کہ ان کی تنہائی کا خاتمہ ہو سکے۔ فیس بک کے حوالے سے ہونے والی ایک اور تحقیق میں یہ بھی سامنے آیا ہے کہ لوگ جس قدر سماجی رابطے کی یہ ویب سائٹ استعما ل کرتے ہیں اس قدر ان کی زندگی میں اطمینان کے حوالے سے کمی آتی رہتی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سندھ میں کورونا سے5 افراد جاں بحق، 237 متاثر

راچی: صوبہ سندھ میں عالمی وبا کورونا وائرس سے 5 افراد جاں بحق جب کہ مزید 237 افراد متاثر ہوئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ...

ٹریفک پولیس اہلکاروں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں موصول

کراچی: ٹریفک پولیس پر حملے کی دھمکیاں ملنے کے بعد تمام افسران و اہلکاروں کو بلٹ پروف جیکٹس پہننے کی ہدایات جاری...

گاڑیوں کی ٹکر سے نیوی افسر سمیت3 اہلکار جاں بحق،پولیس اہلکار زخمی

کراچی: گلشن اقبال ابوالحسن اصفہانی روڈ پر تیز رفتار گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، ریسکیو حکام کے مطابق...

کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبیﷺ کا بڑا پروگرام

عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موقع پر کراچی سینٹرل جیل میں عید میلاد النبی ﷺ کا بڑا پروگرام منعقد...