Monday, October 26, 2020
Home خاص خبریں مذہبی و سیاسی جماعتیں تھر کی صورتحال پر راجہ انور کا اظہار تشویش

تھر کی صورتحال پر راجہ انور کا اظہار تشویش

 Thar Droughtتنظیم محب وطن روشن پاکستان( ایم آر پی) کے سیکریٹری جنرل راجہ محمد انور ایڈوکیٹ نے تھر کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہارکرتے ہوئے کہا ہے کہ تھر کی خراب حالت کے اصل ذمہ دار تھر کی عوام کے منتخب عوامی نمائندے ہیں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ متاثرین تھر کی بحالی کیلئے کام کرنے والی تمام غیر سرکاری تنظیمیں قابل ستائش ہیں ان تمام این جی اوز کو سرکاری اعزاز سے نواز ا جائے اور ایسے اقدامات کئے جائے کہ مستقبل میں تھر کی عوام قحط سالی کا شکار نہ ہو ، اور نہ ہی کوئی بچہ علاج و معالجے کی سہولت سے محروم ہو انہوں نے کہا کہ متاثرین تھر کی بحالی کیلئے مخیر حضرات بڑھ چڑھ کر حصہ لیں آج کا دیا کل آپ ہی کے کام آئےگا

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

علی عمران کی گمشدگی، وزیراعظم کی ہدایت پر کمیٹی قائم

کراچی، وزیراعظم عمران خان نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے جوائنٹ فیکٹ...

قائد اعظم ٹرافی ، 24 اکتوبر سے شروع ہوگی

کراچی، 24 اکتوبر سے قائد اعظم ٹرافی کا میلہ سجے گا۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق قائد اعظم ٹرافی کی...

سندھ حکومت علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کرے، فواد چوہدری

کراچی، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جیو نیوز کے رپورٹر علی عمران کے لاپتہ ہونے کی تحقیقات کےلئے سندھ...

جلد آٹا کی قیمت نیچے آجائیگی، کمشنر کراچی

کراچی، شہر کے انفرااسٹرکچر کی بہتری کے لئے بہت کام شروع ہوجائے گا، ان خیالات اظہار کمشنر کراچی سہیل راجپوت نے میڈیا...