Wednesday, October 28, 2020
Home Trending تیسرا ٹیسٹ ڈرا کی طرف گامزن

تیسرا ٹیسٹ ڈرا کی طرف گامزن

Sports-sangakkaradoublehundred_8-9-2014_156339_l (1)کراچی (رپورٹ: سید ماجدعلی ) تیسرا ٹیسٹ ڈرا کی طرف گامزن ہے، سری لنکن بیٹسمنوں کے سامنے پاکستانی بے بس ہوگئے، سری لنکا چاروکٹوں پر چارسوانچاس رنز بنالئے۔ سنگاکارا کی ڈبل سینچری کے ساتھ ہی 26 ہزاررنزمکمل کرلئے۔ دن کی پہلی ہی بال پر عبدالرحمن نے سنگاکارا کا قیمتی کیچ چھوڑ دیا۔ چوتھی گیند پر جنیدخان نے گال میں آخری ٹیسٹ کھیلنے والے مہیلا جے وردھنے کو ایل ڈبیلوکردیا۔ وہ انسٹھ رنز بنا کر آﺅٹ ہوئے۔ چوٹھی وکٹ پر شراکت میں سنگارا اورکپتان میتھیوز نے ایک سواکیاسی رنز کا اضافہ کیا۔

سری لنکن بیٹسمین کمارسنگا کارا نے ٹیسٹ کیریئرکی10ویں ڈبل سنچری بنالی،سنگاکارا ڈبل سنچری بنانے والے بیٹسیمینوں کی فہرست میں دوسرے نمبرپرآگئے ہیں۔سر ڈان بریڈمین 12 ڈبل سنچریوں کے ساتھ پہلے نمبرپرہیں جبکہ ویسٹ انڈیز کے برائن لارا 9 ڈبل سنچریاں بناکرتیسرے جبکہ انگلینڈ کے والی ہیمنڈز اورسری لنکا کے مہیلا جے وردنے 7،7 ڈبل سنچریوں کے ساتھ چوتھے نمبر پرہیں۔ ماضی کے پاکستانی مایہ ناز بیٹسمین جاوید میاں داد 6 ڈبل سنچریوں کے ساتھ پانچویں نمبر پرہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

سرجانی ٹاون، گھرمیں چھریوں کے وار سے ایک خاتون ومرد قتل، ریسکیو ذرائع

کراچی: سرجانی ٹاون سیکٹر 4 ڈی میں گھر میں چھریوں کے وار سے ایک خاتون و مرد قتل، ریسکیو کے مطابق دونوں...

کورونا کیسز میں اضافہ، کراچی میں متعدد سرکاری اسکول بند

کراچی :کورونا کیسز میں اضافہ کے پیش نظر ضلع ملیر کے متعدد سرکاری اسکول بند کردیئے گئے ہیں،ضلع ملیر کے 8 سرکاری...

کراچی میں آئندہ 4 روز کے دوران رات میں موسم سرد ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات

کراچی: محکمہ موسمیات نے آئندہ دنوں شہر میں موسم سرد ہونے کی نوید سنادی۔ محکمہ موسمیات کے ترجمان خالد ملک کے مطابق...

تمام شہری گھر سے باہر نکلنے پر ماسک کے استعمال کو یقینی بنائیں( این سی او سی)

کراچی:: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے گھروں سے باہر نکلنے پر ماسک کا استعمال لازمی قرار دے دیا۔ این سی او...