Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں کاروبار تیل سستا ہونے سے مہنگائی تھمی، عوام کو سکھ کا سانس ملا

تیل سستا ہونے سے مہنگائی تھمی، عوام کو سکھ کا سانس ملا

prices mehengai1کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مستقل اور نمایاں کمی کے نتیجے میں مہنگائی نے بالآخر تھمنے کا نام لیا ہے۔ جس سے عوام کو کچھ سکھ کا سانس نصیب ہوا ہے۔ گزشتہ دو ماہ کے دوران سوائے چینی کی تھوک سطح اور مرغی کی قیمت میں تھوک و خوردہ دونوں سطح پر معمولی اتار چڑھاؤ کے دالوں، چاول، گھی و تیل، آٹا، گوشت، دودھ اور دیگر بنیادی ضروریات کی اشیا کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ گزشتہ سال ستمبر میں تیل کی قیمتوں میں کمی شروع ہونے کے بعد ٹیٹرا ملک پیک کی قیمت میں اضافے کے سوا کسی آئٹم کی قیمت میں کوئی بڑی تبدیلی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ ماہرین کے مطابق بجٹ تک قیمتوں میں استحکام برقرار رہنے کا امکان ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

گلشن اقبال ، خطرناک ڈکیت پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کراچی، گلشن اقبال پولیس کی بڑی کارروائی، درجنوں وارداتوں میں مطلوب ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق ملزک صدیق پولیس کو اسٹریٹ، قتل...

ملازمت پیشہ خواتین کے مسائل، اور ان کا حل

تحریر: مریم صدیقی وہ تھکی ہاری شام کے 4 بجے آفس سے نکلی، 4:30 بجے گھر میں...

ولیکا آتشزدگی، واٹر بورڈ نے ایمرجنسی نافذ کردی

کراچی ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ نے سائٹ ٹاؤن ولیکا اسپتال کے قریب فیکٹری میں آتشزدگی کے بعد سخی ھسن ہائیڈرنٹس پر...

کراچی سمیت سندھ میں ٹڈی دل کے حملوں کا خطرہ

کراچی ،سندھ میں پھرفصلوں پرٹڈی دل کےحملےکاخدشہ محمکہ زراعت سندھ نےٹڈی دل کےحملےکانیاالرٹ جاری کردیا ۔ محکمہ زراعت کے حکام کا...