Friday, October 23, 2020
Home خاص خبریں کاروبار تین روزہ چھٹی جونیئر لیڈرز کانفرنس کا آغاز

تین روزہ چھٹی جونیئر لیڈرز کانفرنس کا آغاز

Picture (1)کراچی،        تین روزہ چھٹی جونیئرلیڈرز کانفرنس بیچ لگژری ہوٹل میں شروع ہوگئی۔ یہ کانفرنس گزشتہ پانچ برسوں سے مسلسل اسکول آف لیڈر شپ کے زیرانتظام منعقد کی جارہی ہے۔ کانفرنس میں پورے ملک سے 10 تا 16 سال کی عمر کے تقریبا 150 نوجوانوں کو ایک ساتھ مل بیٹھنے اورایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔ رواں سال کانفرنس کا موضوع ”پہچان خود کو“ ہے جس میں نوجوانوں کو اپنے آپ کوبہترطورپر جاننے اور شناخت کرنے کیلئے تین روزہ موضوعی بحث ومباحثہ کا موقع فراہم کیا گیا ہے۔

سندھ کے صوبائی وزیربرائے امورنوجوانان فیصل سبزواری افتتاحی تقریب کے مہمان خصوصی تھے، جونیئر لیڈرز کانفرنس کے اسپانسر انگلش بسکٹ مینو فیکچررز، ٹی سی ایس، ایٹریم مال اور شیمراک کمیونیکیشنز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔ کانفرنس کے پہلے روز یوسف بشیر قریشی، منصور سومرو، علی سفینہ اور مہدی مرتضی نے خودی کی تلاش کے سفرکے گرد گھومنی والی استعدادکار میں اضافہ کی سرگرمیوں، مختلف سیشنز اور کلیدی نوٹس کے ذریعے شرکاءکو اہم معلومات فراہم کیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

حقوق کراچی ریفرنڈم، اختتامی گنتی کا عمل شروع

کراچی، جماعت اسلامی کا حقوق کراچی ریفرنڈم اختتامی مراحل میں داخل، 16 اکتوبر سے شروع ہونے والا حقوق کراچی ریفرنڈم 21 اکتوبر...

12 ربیع الاول، عبدالحق قادری کی احتجاج ملتوی کرنے کی اپیل

کراچی ، شاہ عبدالحق قادری نے ماہ ربیع الاول میں سیاسی جماعتوں سے احتجاجی پروگرام ملتوی کرنے کی درخواست کردی،...

ایف بی ایریا ،45 سالہ شخص نے خودکشی کرلی

کراچی : ایف بی ایریا, بلاک 13, 45 سالہ محمد انور نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ...

ٹریفک پولیس کا یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ

کراچی ، ٹریفک پولیس کا ٹریفک کی روانی کےلئے یوٹیوب چینل لانچ کرنے کا فیصلہ، ڈی آئی جی ٹریفک جاوید مہرکا کراچی...