Tuesday, October 27, 2020
Home خاص خبریں صحت، تعلیم، فلاحی ادارے جامعہ کراچی، انٹرمیڈیٹ، اردو اور جناح یونیورسٹی میں پرچے ملتوی

جامعہ کراچی، انٹرمیڈیٹ، اردو اور جناح یونیورسٹی میں پرچے ملتوی

University-of-Karachiکراچی، جامعہ کراچی، انٹر میڈیٹ، سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، وفاقی اردو یونیورسٹی اور جناح یونیورسٹی میں آج ہونے والے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔ متعلقہ تعلیمی اداروں کے ترجمان اور ناظم امتحانات کے مطابق آج بروز جمعرات ہونے و الے تمام پرچے ملتوی کردیئے گئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

اختر کالونی، پسند کی شادی کرنےوالے نوجوان پر حملہ

کراچی، اختر کالونی میں پسند کی شادی کرنے نوجوان کا جرم بن گیا، نامعلوم افراد نے نور نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے...

تنخواہوں کی عدم ادائیگی، ڈاکٹرز کا کے ایم سی آفس پر مظاہرہ

کراچی، شہری حکومت کے زیر انتظام اسپتالوں کے ڈاکٹرز نے سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے کےخلاف کے ایم سی آفس...

12 ربیع الاول، ڈی جی رینجرز کے زیر صدارت اجلاس

کراچی ، 12ربیع الاول کےحوالےسے رینجرزہیڈ کوارٹرمیں اجلاس ،12 ربیع الاول کے حوالے سے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا گیا، اجلاس...

مبینہ ٹاون کےقریب شہریوں نےچورپکڑ لیا

کراچی:مبینہ ٹاون کے قریب شہریوں نے رنگے ہاتھوں چورکو پکڑ لیا,شہریوں کے مطابق ملزم شہری سے اسلحے کے زور پرموٹرسائیکل چوری کر...