Tuesday, October 27, 2020
Home Trending جامعہ کراچی، ماسٹراور ڈپلومہ پروگرام کی داخلہ فہرست جاری

جامعہ کراچی، ماسٹراور ڈپلومہ پروگرام کی داخلہ فہرست جاری

 University-of-Karachiکراچی، جامعہ کراچی کے ڈائریکٹر ایڈمیشن پروفیسر ڈاکٹر خالد عراقی کے اعلامیے کے مطابق ایوننگ پروگرام میں ماسٹراور ڈپلومہ پروگرام (2014-15 ء) کی داخلہ فہرست جاری کردی گئی ہے۔ جاری کردہ داخلہ فہرست میں جن امیدواروں کے نام آچکے ہیں وہ اپنی داخلہ فیس 15 تا22 اگست 2014ء ڈین فیکلٹی آف آرٹس کے کونسل روم میں دوپہرساڑھے تین تاشام ساڑھے سات بجے تک جمع کراسکتے ہیں۔

علاوہ ازیں ایسے طلبہ وطالبات جو جاری کردہ داخلہ فہرست سے مطمئن نہیں ہیں وہ 15 تا22 اگست 2014 ء تک یونیورسٹی میں واقع یوبی ایل کیمپس برانچ سے 500/= روپے کے عوض کلیم فارم حاصل/ جمع کراسکتے ہیں۔واضح رہے کہ قابل جوازکلیم فارم کی حتمی فہرست 25 اگست 2014 ءکو جاری کردی جائے گی۔جبکہ تدریس کا آغاز بھی 25 اگست سے ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

پشاور دھماکے کی شدید مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہیں، حلیم عادل شیخ

پشاور دھماکے پر پی ٹی آئی مرکزی رہنما حلیم عادل شیخ کی مزمت و قیمتی جانوں کے نقصان پر اظہار افسوس, ان...

سی ایس ایس امتحان، کراچی کے شہریوں کے لیے بڑی خوش خبری

کراچی: ایڈمنسٹریٹر کراچی افتخار علی شالوانی نے فریئر ہال میں سی ایس ایس کارنر کا افتتاح کر دیا، ان کا کہنا تھا...

کراچی چڑیا گھر اور برگد کا درخت

برگد کا درخت متعدد خصوصیات کا حامل سمجھا جاتا ہے۔اس کی ایک خاص بات یہ ہے کہ...

کراچی کی تاریخی لی مارکیٹ

لی مارکیٹ اہل کراچی کے لیے جانا پہچانا نام ہے۔یہ شہر کی قدیم آبادی لیاری کے قریب واقع ہے۔انگریز دور میں...