Wednesday, October 21, 2020
Home Trending سپلیمنٹری امتحان 2013 ءمیں شرکت کے خواہشمند طلبہ کیلئے آخری موقع

سپلیمنٹری امتحان 2013 ءمیں شرکت کے خواہشمند طلبہ کیلئے آخری موقع

University-of-Karachiکراچی، جامعہ کراچی کے ناظم امتحانات پروفیسر ڈاکٹر ارشد اعظمی کے اعلامیے کے مطابق بی اے ،بی ایس سی اور بی کام (ریگولروپرائیوٹ) کے ایسے طلبا وطالبات جو 2000 یا اس سے قبل کی رجسٹریشن / انرولمنٹ کے حامل ہیں اور سپلیمنٹری امتحان 2013 ءمیں شرکت کے خواہشمند ہیں انہیں امتحانی فیس کے علاوہ 3000/= روپے اضافی چارجز بھی اداکرنا ہونگے۔واضح رہے کہ بی اے،بی ایس سی اور بی کام(ریگولر وپرائیوٹ)کے ایسے طلبہ جو 2000 یا اس سے قبل کی رجسٹریشن / انرولمنٹ کے حامل ہیں اُنہیں سپلیمنٹری امتحان 2013 ءمیں شرکت کا آخری موقع دیا جارہاہے۔اس کے بعد امتحان میں شرکت کاموقع قطعی نہیں دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

ویڈیو موجود ہے کس طرح پی ٹی آئی والوں نے پولیس کو دھمکیاں دیں، مرتضیٰ وہاب

ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اور ایک وفاقی وزیر نے پولیس...

کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر وزیراعظم کا ایک بیان نہیں آیا، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ کراچی میں پیش آنے والے واقعے پر...

بلاول بھٹو کا وزیراعلیٰ سندھ سے رابطہ ، کراچی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارافسوس

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے وزیراعلیٰ سندھ سے ٹیلی فون پر رابطہ کرکے کراچی دھماکے کی تفصیلات معلوم کیں,بلاول بھٹو نے کراچی...

ایم کیو ایم کے سابق ایم پی اے کو ڈاکوؤں نے گھر کے باہر لوٹ لیا

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سابق رکن سندھ اسمبلی کامران اختر کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا, فیڈرل بی ایریا کے علاقے...