Thursday, October 22, 2020
Home Uncategorized جامعہ کراچی اور اس سے الحاق شدہ کالجز میں 14 اگست کو...

جامعہ کراچی اور اس سے الحاق شدہ کالجز میں 14 اگست کو تعطیل رہے گی

KUکراچی، جامعہ کراچی کے رجسٹرار پروفیسر کلیم رضا خان کے مطابق جامعہ کراچی اور اس سے الحاق شدہ کالجز میں 14 اگست کو تعطیل رہے گی لیکن جامعہ کراچی میں 14 اگست کو جشن یوم آزادی کے سلسلے میںنئی انتظامیہ بلڈنگ کے سامنے تقریب کا آغاز صبح ساڑھے آٹھ بجے ہوگا۔08 بجکر 50 منٹ پر تلاوت قرآن کریم ،08 بجکر 59 منٹ پر ایک منٹ کی خاموشی اور 9:00 بجے شیخ الجامعہ کراچی پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر پر چم کشائی کرینگے ،بعد ازاںہدیہ نعت پیش کیا جائے گا۔اس موقع پر شیخ الجامعہ پروفیسر ڈاکٹر محمد قیصر حاضرین سے خطاب کرینگے ۔آخر میں وطن عزیز کی سلامتی ، سربلندی اور استحکام کے لئے خصوصی دعا کی جائے گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -

Most Popular

کیپٹن صفدرکی گرفتاری تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم

سندھ حکومت نے کیپٹن صفدرکی گرفتاری اور پولیس افسران کی چھٹیوں کی درخواست پرتحقیقاتی کمیٹی قائم کردی ، کمیٹی تحقیقات مکمل کرکے...

مسکن چورنگی ھماکہ،مقدمہ گلشن اقبال تھانے میں درج

مسکن چورنگی کے قریب دھماکے سے عمارت کے تباہ ہونے کی ایف آئی آرگلشن اقبال تھانے میں درج کرلی گئی ہے، پولیس...

سندھ حکومت اور پولیس ڈرامہ کررہی ہے، شبلی فراز

کراچی، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایک بار پھر سندھ پولیس کی چھٹیوں کی درخواست کو ڈارمہ قرار دے...

کراچی، مسکن چورنگی پر دھماکے کے زخمیوں کے علاج کے معاملے محکمہ صحت سندھ نے نجی اسپتال کو خط لکھ کر آگا...